کتابیں
ادب، ادبی تنقید اورثقافت سمیت مختلف موضوعات پر اکادمی ہر سال نئی کتابیں شائع کرتی ہے ۔ اس کے علاوہ اکادمی دہلی کی تاریخ ، ثقافت، سمینار ، سمپوزیم اور عظیم شخصیات پربھی کتابیں شائع کرتی ہے۔ بچوں کی کتابوں کے ساتھ حوالہ جاتی کتابیں بھی یہاں شائع کی جاتی ہیں۔ بعض کتابیں جن کی چھپائی نہیں ہورہی ہے، اکادمی نے مطالبے کے تحت نئے سرے سے ان کی تدوین کی ہے۔ یہ کتابیں رعایتی نرخوں پر فروخت کی جاتی ہیں۔ اکادمی کلاسیکی کتابوں کا اردو زبان میں ترجمہ کا ک فریضہ بھی انجام دیتی ہے۔ اکادمی نے اب تک 185کتابیں شائع کی ہیں جن میں کلاسیکی شعرا اور مصنفین پر 31 مونو گراف بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نئی کتابوں کی چھپائی اور پرانی کتابوں کی دوبارہ چھپائی کا سلسلہ جاری ہے۔ اردو اکادمی، دہلی شمالی ہندوستان کے لیے این سی ای آر ٹی کی اردونصابی کتابوں کی واحد تقسیم کاربھی ہے۔

مونوگراف ۔ حضرت وارث شاہ

مونو گراف ۔ خواجہ الطاف حسین حالی

مونوگراف ۔ علامہ راشدالخیری

مونوگراف ۔ علامہ اقبال

مونوگراف ۔ خواجہ میر درد

مونوگراف ۔ سُہا مجددی

مونو گراف ۔ کیف بھوپالی

خواجہ الطاف حسین حالی مونوگراف

خواجہ میر درد مونوگراف

مونوگراف ۔ کرشن چندر

مونو گراف ۔ میر ناصر علی دہلوی

مونو گراف ۔ میر تقی میر

مونو گراف ۔ مرزا اسداللہ خاں غالب (مکتوب نگار)

مرزا غالب مکتوب نگاری مونوگراف

مونوگراف ۔ مرزا جانجاناں مظہر

مونو گراف ۔ مومن خاں مومن

مونوگراف ۔ مرزا محمد رفیع سودا
