Your preferred website language

آپ کی پسندیدہ ویب سائٹ کی زبان

تحقیق کے سلسلے میں اسکالرز کی اصلاح بہت ضروری ہے:پروفیسر شہزاد انجم

’’نئے پرانے چراغ ‘‘کے دوسرے دن’’تنقیدی و تحقیقی اجلاس‘‘ کا آغازپروفیسر شہزاد انجم اور پروفیسر ندیم احمد کی صدارت میںہوا  جب کہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر شاہنواز فیاض نے ادا کیے۔ اس اجلاس میں دہلی کی تینوں یونیورسٹیوں کے ریسرچ اسکالرز نے اپنے تحقیقی موضوعات پر مقالات پیش کیے جن میںمحمد فرید (جامعہ ملیہ اسلامیہ)’’احسن …

اردو اکادمی، دہلی کے مقبول ترین پروگرام ’’نئے پرانے چراغ‘‘ کا افتتاح

اردو کا یہ سب سے بڑا ادبی اجتماع ہے، جو مسلسل اٹھائیس سال سے منعقد ہو رہا ہے۔ اس پانچ روزہ تقریب میں تحقیق و تنقید، تخلیق و شاعری کے کل تیرہ اجلاس ہوں گے، جن میں تقریباً پانچ سو ریسرچ اسکالرز، ادبا اور شعرا شرکت کریں گے۔ پروگرام کا افتتاحی اجلاس اردو اکادمی،دہلی کے …