نئی دہلی ۔27؍فروری بلا شبہ یہ دور ڈیجیٹل میڈیااور کمپیوٹرکا عہد ہے،جس کا سیکھنا اور اس پر کام کرنا آج کی سخت اور اہم ترین ضرورت ہے،اس کے بغیر نہ تو ہم معاصر دنیا سے ہم آہنگ ہوسکتے ہیں اور نہ ہی زندگی کے بنیادی اہداف و مقاصد ہی حاصل کرسکتے ہیں ،لہٰذا ہمارے لیے …
Category Archives: پریس ریلیز
سہ روزہ قومی سمینار’ڈیجیٹل میڈیا اور اردو زبان و ادب:عصری تناظرات و اور امکانات‘ اختتام پذیر
سہ روزہ قومی سمینار’ڈیجیٹل میڈیا اور اردو زبان و ادب:عصری تناظرات و اور امکانات‘ کا دوسرا دن
نئی دہلی ۔26؍فروری ڈیجیٹل میڈیا آج کے انسان کی ناگزیر ضرورت ہے،اس کے بغیر نہ ہم اپنے ارد گرد سے باخبر رہ سکتے ہیں اور نہ ہی دنیا جہان کی ہمیں کوئی خبر ہوسکتی ہے۔بعض حالات میں تو سوشل میڈیا انسان کی ایسی ضرورت بن گیا ہے کہ اس کے استعمال کیے بغیر انسان مکمل …
سہ روزہ قومی سمینار’ڈیجیٹل میڈیا اور اردو زبان و ادب:عصری تناظرات و اور امکانات‘ کا آغاز
نئی دہلی ۔25؍فروری اردوزبان محبت و امن کی سفیرزبان ہے جسے ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے ساری دنیا میں عام کیا جاسکتا ہے۔یہ اردو اکادمی کا احسن قدم ہے کہ اس نے اس کی ضرورت اور اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے سہ روزہ قومی سمینار ’ڈیجیٹل میڈیا اور اردو زبان وادب: عصری تناظر اور امکانات‘جیسا اہم …
دہلی اردو اکادمی کے زیر اہتمام سہ روزہ قومی سمینار ’بچوں کا ادب‘اختتام پذیر
نئی دہلی ۔23؍فروری ادب اطفال اردو ادب کا زندہ و جاوید ادب ہے ،اس کا سلسلہ ہر لٹریچر میں موجود ہے ،اردو میں اس کا آغاز انگریزوں کی ہندستان آمد اور نرسری نظام تعلیم کے تحت ہوا جسے انجمن پنجاب کے زیر اہتمام پروان چڑھایا گیا ،ابتدائی دور میں ادب اطفال نگاروں میں مولانا حالی،مولانا …
Continue reading “دہلی اردو اکادمی کے زیر اہتمام سہ روزہ قومی سمینار ’بچوں کا ادب‘اختتام پذیر”
اردو اکادمی،دہلی کے زیر اہتمام سہ روزہ قومی سیمینار’بچوں کا ادب‘ کا آغاز
نئی دہلی ۔22؍فروری کسی بھی زبان میں بچوں کے ادب کی بڑی اہمیت ہوتی ہے،جس کاسلسلہ طویل عرصے سے جاری ہے۔بچے ہر قوم کا بیش قیمت اثاثہ اور سرمایہ ہوتے ہیں،لہٰذا ان کی مناسب تربیت اور اُن کی آنے والے زندگی میں مناسب رہ نمائی کی غرض سے بچوں کے لیے ادب لکھا جاتاہے حالاں …
Continue reading “اردو اکادمی،دہلی کے زیر اہتمام سہ روزہ قومی سیمینار’بچوں کا ادب‘ کا آغاز”
دہلی کے کہنہ مشق اورجواں عمر قلمکاروں کا پانچ روزہ ادبی اجتما ع ’’نئے پرانے چراغ‘‘ کا اختتام
نئی دہلی ۔18؍فروری ’’نئے پرانے چراغ ‘‘کے آخری دن’’تنقیدی و تحقیقی اجلاس‘‘ کا آغازپروفیسر شریف حسین قاسمی، پروفیسر خالد علوی،پروفیسرخالد اشرف کی صدارت میںہوا جب کہ نظامت کے فرائض محضررضا نے انجام دیے۔ اس اجلاس میں دہلی یونیورسٹی،جامعہ ملیہ اسلامیہ اورجواہر لعل نہرویونیورسٹی کے ریسرچ اسکالرز نے اپنے تحقیقی موضوعات پر مقالات پیش کیے جن …
دہلی کے کہنہ مشق اورجواں عمر قلمکاروں کا پانچ روزہ ادبی اجتما ع ’’نئے پرانے چراغ‘‘ کا چوتھا دن
نئی دہلی ۔17؍فروری ’’نئے پرانے چراغ ‘‘کے چوتھے دن’’تنقیدی و تحقیقی اجلاس‘‘ کا آغازپروفیسر توقیر احمد خان،پروفیسر مظہر احمد اور خلیل الر حمان ایڈوکیٹ کی صدارت میںہوا جب کہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر یوسف رضا نے انجام دیے۔ اس اجلاس میں دہلی یونیورسٹی،جامعہ ملیہ اسلامیہ اورجواہر لعل نہرویونیورسٹی کے ریسرچ اسکالرز نے اپنے تحقیقی موضوعات …
مقالہ خوانی کی زبان پیش کش کی زبان ہونی چاہیے:پروفیسر محمد کاظم
نئی دہلی ۔16؍فروری ’’نئے پرانے چراغ ‘‘کے تیسرے دن’’تنقیدی و تحقیقی اجلاس‘‘ کا آغازپروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین اور پروفیسر محمد کاظم کی صدارت میںہوا جب کہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر نوشادمنظر نے بہ حسن و خوبی انجام دیے۔ اس اجلاس میں دہلی کی تینوں یونیورسٹیوں کے ریسرچ اسکالرز نے اپنے تحقیقی موضوعات پر مقالات …
Continue reading “مقالہ خوانی کی زبان پیش کش کی زبان ہونی چاہیے:پروفیسر محمد کاظم”
تحقیق کے سلسلے میں اسکالرز کی اصلاح بہت ضروری ہے:پروفیسر شہزاد انجم
’’نئے پرانے چراغ ‘‘کے دوسرے دن’’تنقیدی و تحقیقی اجلاس‘‘ کا آغازپروفیسر شہزاد انجم اور پروفیسر ندیم احمد کی صدارت میںہوا جب کہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر شاہنواز فیاض نے ادا کیے۔ اس اجلاس میں دہلی کی تینوں یونیورسٹیوں کے ریسرچ اسکالرز نے اپنے تحقیقی موضوعات پر مقالات پیش کیے جن میںمحمد فرید (جامعہ ملیہ اسلامیہ)’’احسن …
Continue reading “تحقیق کے سلسلے میں اسکالرز کی اصلاح بہت ضروری ہے:پروفیسر شہزاد انجم”
اردو اکادمی، دہلی کے مقبول ترین پروگرام ’’نئے پرانے چراغ‘‘ کا افتتاح
اردو کا یہ سب سے بڑا ادبی اجتماع ہے، جو مسلسل اٹھائیس سال سے منعقد ہو رہا ہے۔ اس پانچ روزہ تقریب میں تحقیق و تنقید، تخلیق و شاعری کے کل تیرہ اجلاس ہوں گے، جن میں تقریباً پانچ سو ریسرچ اسکالرز، ادبا اور شعرا شرکت کریں گے۔ پروگرام کا افتتاحی اجلاس اردو اکادمی،دہلی کے …
Continue reading “اردو اکادمی، دہلی کے مقبول ترین پروگرام ’’نئے پرانے چراغ‘‘ کا افتتاح”