Sher – 26

ایک پرندہ چیخ رہا ہے مسجد کے مینارے پر

دور کہیں گنگا کے کنارے آس کا سورج ڈھلتا ہے

نور بجنوری