اردو اکادمی، دہلی میں آپ کا خیر مقدم ہے۔

۵؍ مئی۱۹۸۱ کو اردو اکادمی،دہلی کا سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کیا گیا۔ اردو اکادمی کے قیام کے ساتھ ہی اس ریاست میں اردو کی ترقی کے نئے امکانات واضح ہو گئے۔ اردو اکادمی، دہلی نے ایک نمونے کے طور پر کام کرنے کی ہمیشہ کوشش کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اکادمی کا دائرہ کافی وسیع اور متنوع ہے۔ اس کے بنیادی مقاصد شہر دہلی کی ادبی تاریخ اور اس کی ثقافتی اور سماجی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر دستیاب تاریخی اور دستاویزی مواد کو کتابی شکل میں مرتب کرنا ہے۔

مزید پڑھیں

آج کا شعر

آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں

ناصر کاظمی

ہفتہ کا شاعر

امرتا پریتم

31 اگست 1919 – 31 اکتوبر 2005

امرتا پریتم ایک بھارتی ناول نگار، مضمون نگار اور شاعر تھیں، جو پنجابی اور ہندی زبانوں میں لکھتی تھیں، اور جنہیں بھارت-پاکستان سرحد کی دونوں طرف ایک جیسے محبت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔

فیس بک

انسٹاگرام