ڈراما فیسٹول کے پانچویں روز کے۔ایل۔ سیگل کو شاندار خراجِ عقیدت
پیروٹس ٹروپ کی پرفارمنس نے سیگل کے عہد کی فنی لطافت، موسیقی اور یادوں کو نئی زندگی بخشی، ناظرین کی بھرپور داد
اردو ڈراما فیسٹول کے چوتھے روز پریم چند کے فکشن کی شان دار پیش کش
ڈراما’’شب تار‘‘ — اندھیرے، خاموشی اور انسانی بے بسی کی علامتی دنیا نے شائقین کو یکسر مسحور کر دیا
ڈراما فیسٹول کے تیسرے روز منٹو کی کہانی ’’جیب کترا‘‘ کی متاثر کن پیشکش
انسانی کشمکش، سماجی ناہمواری اور ندامت کا دردناک بیان
اردو اکادمی دہلی کا ڈراما فیسٹول جاری، دوسرے دن ’’پہلے آپ‘‘ کی شاندار پیشکش
لکھنوی تہذیب، مزاح اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا خوبصورت امتزاج
اردو اکادمی، دہلی کے زیر اہتمام۳۵واں اردو ڈراما فیسٹول کا آغاز
ڈراما ’’بدھا اور غالب سے ملاقات‘‘ نے افتتاحی دن ناظرین کے دل جیت لیے
اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام چار روزہ ’’جشنِ اردو‘‘ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
زبان و ادب، موسیقی اور ثقافت کا حسین امتزاج — ہزاروں شائقین کی شرکت
