Your preferred website language

آپ کی پسندیدہ ویب سائٹ کی زبان

اردو اکادمی، دہلی کے تعلیمی و ثقافتی مقابلے جاری

نئی دہلی۔28۔اگست۔ اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام آج اردو ڈراما مقابلہ برائے مڈل زمرہ (چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت) کا انعقاد ہوا، جس میں 16 اسکولوں کے112 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ ان مقابلوں میں اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعامات دیے جاتے ہیں، جبکہ بچوں کی حوصلہ افزائی …

اردو اکادمی ، دہلی کے تعلیمی و ثقافتی مقابلے جاری

نئی دہلی۔26۔اگست۔ دہلی کے اردو اسکولوں کے طلبہ و طالبات کی یہ خوش نصیبی ہے کہ ان کے اندر اردو فن و ثقافت کا ذوق و شوق بیدار کرنے اور اس مسابقتی دور میں خود اعتمادی و حوصلہ بڑھانے کے لیے اردو اکادمی، دہلی ہر سال تعلیمی و ثقافتی مقابلے منعقد کرتی ہے، جن میں …

اردو اکادمی ، دہلی کے تعلیمی و ثقافتی مقابلے8 ستمبر تک جاری

نئی دہلی۔23اگست. دہلی کے اردو اسکولوں کے طلبہ و طالبات کی یہ خوش نصیبی ہے کہ ان کے اندر اردو فن و ثقافت کا ذوق و شوق پیدا کرنے اور اس مسابقتی دور میں خود اعتمادی اور حوصلہ بڑھانے کے لیے اردو اکادمی، دہلی ہر سال تعلیمی و ثقافتی مقابلے منعقد کرتی ہے، جن میں …

اردو اکادمی ، دہلی کے زیر اہتمام تعلیمی و ثقافتی مقابلے8 ستمبر تک جاری

نئی دہلی۔22اگست۔ اردو اکادمی دہلی ہر سال طلبہ و طالبات میں تعلیم کے لیے ذوق و شوق پیدا کرنے اور اس مسابقتی دور میں اعتماد و حوصلہ بڑھانے کے مقصد سے تعلیمی و ثقافتی مقابلے منعقد کرتی ہے۔ ان مقابلوں میں اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو انعامات دیے …

اردو اکادمی ، دہلی کے زیر اہتمام تعلیمی و ثقافتی مقابلے جاری

نئی دہلی۔21۔اگست اردو اکادمی، دہلی اسکولوں کے طلبہ و طالبات میں تعلیم کا ذوق و شوق پیدا کرنے اور ان میں مسابقت کا جذبہ بیدار کرنے کے لیے ہر سال تعلیمی مقابلے منعقد کرتی ہے۔ ان مقابلوں میں اول، دوم اور سوم آنے والے طلبہ و طالبات کو انعامات دیے جاتے ہیں اور بچوں کی …

اردو اکادمی، دہلی کے تعلیمی و ثقافتی مقابلے کا آغاز

نئی دہلی۔20۔اگست اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام 19 روزہ تعلیمی و ثقافتی مقابلوں کا آغاز غزل سرائی سے ہوا۔ واضح رہے کہ اردو اکادمی دہلی اسکولی سطح سے لے کر یونی ورسٹی تک کے طلبہ و طالبات کے لیے تعلیمی، ثقافتی اور تربیتی سرگرمیوں کا مکمل اہتمام کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دہلی …

2025 اردو اکادمی، دہلی کے تعلیمی مقابلے 20 اگست تا 8 ستمبر

نئی دہلی، 14 اگست اردو اکادمی، دہلی، اسکولوں کے طلبا و طالبات میں تعلیم کا ذوق و شوق اور مسابقت کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے ہر سال تعلیمی مقابلے منعقد کرتی ہے۔ ان مقابلوں میں اول، دوم اور سوم آنے والے طلبا و طالبات کو انعامات دیے جاتے ہیں، جبکہ بچوں کی حوصلہ افزائی …

اردو اکادمی دہلی کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ اور اردو تھیٹر ورکشاپ کا شاندار اختتام

نئی دہلی، 25 جون اردو زبان و ثقافت کے فروغ اور اسکولی بچوں کی شخصیت سازی کے مقصد سے اردو اکادمی دہلی کی جانب سے اکیس روزہ سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا جو 15 مئی سے 4 جون 2025 تک جاری رہا۔ اسی کے ساتھ 20 مئی تا 20 جون 2025 اردو تھیٹر ورکشاپ …

اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام سمر کیمپ کی رنگا رنگ سرگرمیاں

اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام منعقدہ سمر کیمپ کی جھلکیاں نہایت دلکش اور مفید رہیں۔ اس کیمپ میں طلبہ و طالبات کی ہمہ جہت شخصیت سازی کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ ان پروگرامز میں پرسنالٹی ڈیولپمنٹ، خوبصورت اور جاذبِ نظر خطاطی (کلی گرافی)، دلچسپ داستان گوئی، غزل گائیکی کی …

اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام 21 روزہ سمر کیمپ کا شاندار آغاز

اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام 21 روزہ سمر کیمپ کا شاندار آغاز “اردو اکادمی دہلی کی تعلیمی و ثقافتی سرگرمیاں مثالی اور ہمہ جہت ہیں”: روچیکا کتیال نئی دہلی، 15 مئی اردو زبان و ادب کے فروغ اور بچوں کی شخصیت سازی کے مقصد سے اردو اکادمی، دہلی کی جانب سے ایک نئی اور …