نئی دہلی۔29۔اگست۔ اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام آج اردو کوئز مقابلہ برائے سکنڈری و سینئر سکنڈری زمرہ ( نویں تابارہویںجماعت) کا انعقاد ہوا، جس میں 16 اسکولوں کے64 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ ان مقابلوں میں اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعامات دیے جاتے ہیں، جبکہ بچوں کی حوصلہ …
Continue reading “اردو اکادمی ، دہلی کے تعلیمی و ثقافتی مقابلے جاری”

 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			