Sher – 60

بڑی حیرت میں ہیں میری ہتھیلی دیکھنے والے

لکیریں کچھ بتاتی ہیں نتیجہ کچھ نکلتا ہے

خان محمد رضوان