Sher – 73

بس ایک پل کے لیے مجھ کو روشنی ملتی

وہ ایک پل تو مرا کامیاب کر دیتا

منیر ہمدم