Sher – 84

.ہے ایک ہی لمحہ جو کہیں وصل کہیں ہجر

تکلیف کسی کے لیے آرام کسی کا

عین تابش