ایک دن دیکھنے کو آ جاتے یہ ہوس عمر بھر نہیں ہوتی ابن انشا
Author Archives: admin
Sher – 9
Sher – 8
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں حسرت موہانی
ڈراماسماج میں بیداری لانے کا سب سے اہم ذریعہ :ظہیر انور
اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام ’’معاصر اردو اسٹیج ‘‘پر سہ روزہ قومی سمینار کا دوسرا دن نئی دہلی 26 اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام سمینار بعنوان ’معاصر اردو اسٹیج ‘ کے دوسرے دن اردو ڈراما سے منسلک اہم شخصیات نے شرکت کی ۔ واضح رہے کہ اردو میں اسٹیج ڈراما پر بہت ہی …
Continue reading “ڈراماسماج میں بیداری لانے کا سب سے اہم ذریعہ :ظہیر انور”
Sher – 7
جس روز کسی اور پہ بیداد کرو گے یہ یاد رہے ہم کو بہت یاد کرو گے محمد رفیع سودا
Sher – 6
زندگی زندہ دلی کا ہے نام مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں امام بخش ناسخ
Sher – 5
اذیت مصیبت ملامت بلائیں ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا خواجہ میر درد
Sher – 4
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی علامہ اقبال
Sher – 3
نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا مرزا غالب
Sher – 2
کوئی تم سا بھی کاش تم کو ملے مدعا ہم کو انتقام سے ہے میر تقی میر
دہلی کی تجارتی سرگرمیوں نے فنون لطیفہ کا دم گھونٹ دیا: عبدالعزیز
دہلی اردو اکادمی کے زیر اہتمام ’’بیسویں صدی کی دہلوی نثر‘‘کے موضوع پر سہ روزہ قومی سمینار کا انعقاد نئی دہلی۔11اپریل۔ شمالی ہند میں اردو نثر کا آغاز شاعری کے مقابلے میں بہت تاخیر سے ہوا۔ دکن میں اردو نثر کا آغاز بہت پہلے ہوگیا تھا۔ دکن میں جب اردو نثر نے ترقی کے منازل …
Continue reading “دہلی کی تجارتی سرگرمیوں نے فنون لطیفہ کا دم گھونٹ دیا: عبدالعزیز”