دوستوں سے ملاقات کی شام ہے یہ سزا کاٹ کر اپنے گھر جاؤں گا مظہر امام
Author Archives: admin
Sher – 20
Sher – 19
سنتے رہے ہیں آپ کے اوصاف سب سے ہم ملنے کا آپ سے کبھی موقع نہیں ملا نوح ناروی
Sher – 18
دل میں اب نہ ملیں گے کسی سے ہم پر کیا کریں کہ ہو گئے ناچار جی سے ہم مومن خاں مومن
Sher – 17
بہت سے لوگوں کو میں بھی غلط سمجھتا ہوں بہت سے لوگ مجھے بھی برا بتاتے ہیں اسعد بدایونی
Sher – 16
چاند بھی حیران دریا بھی پریشانی میں ہے عکس کس کا ہے کہ اتنی روشنی پانی میں ہے فرحت احساس
Sher – 15
میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی وہ بھی تصویر سے نکل آیا شہپر رسول
Sher – 14
نہ آئے موت خدایا تباہ حالی میں یہ نام ہوگا غم روزگار سہ نہ سکا معین احسن جذبی
Sher – 13
روئیں نہ ابھی اہل نظر حال پہ میرے ہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ اسرار الحق مجاز
Sher – 12
یہ مانا زندگی ہے چار دن کی بہت ہوتے ہیں یارو چار دن بھی فراق گورکھپوری
Sher – 11
میرا بچپن بھی ساتھ لے آیا گاؤں سے جب بھی آ گیا کوئی کیفی اعظمی