تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے شان الحق حقی
Author Archives: admin
Sher – 121
Sher – 120
لے کے تیشہ اٹھا ہے پھر مزدور ڈھل رہے ہیں جبل مشینوں میں وامق جونپور
Sher – 119
ماضیٔ مرحوم کی ناکامیوں کا ذکر چھوڑ زندگی کی فرصت باقی سے کوئی کام لے سیماب اکبر آبادی
Sher – 118
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا اکبر الہ آبادی
Sher – 117
یہ دنیا نفرتوں کے آخری اسٹیج پہ ہے علاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے چرن سنگھ بشر
Sher – 116
جانے کن رشتوں نے مجھ کو باندھ رکھا ہے کہ میں مدتوں سے آندھیوں کی زد میں ہوں بکھرا نہیں بشر نواز
2025 اردو اکادمی، دہلی کے تعلیمی مقابلے 20 اگست تا 8 ستمبر
نئی دہلی، 14 اگست اردو اکادمی، دہلی، اسکولوں کے طلبا و طالبات میں تعلیم کا ذوق و شوق اور مسابقت کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے ہر سال تعلیمی مقابلے منعقد کرتی ہے۔ ان مقابلوں میں اول، دوم اور سوم آنے والے طلبا و طالبات کو انعامات دیے جاتے ہیں، جبکہ بچوں کی حوصلہ افزائی …
Continue reading “2025 اردو اکادمی، دہلی کے تعلیمی مقابلے 20 اگست تا 8 ستمبر”
Sher – 115
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو بشیر بدر
Sher – 114
قبول کیسے کروں ان کا فیصلہ کہ یہ لوگ مرے خلاف ہی میرا بیان مانگتے ہیں منظور ہاشمی
Sher – 113
دل پہ کچھ اور گزرتی ہے مگر کیا کیجے لفظ کچھ اور ہی اظہار کئے جاتے ہیں جلیل عالی