دیکھنے والے تجھے دیکھتے ہوں گے لیکن دیکھنے والوں کو حیرت بھی تو ہوتی ہوگی ناظر وحید
Category Archives: Sher of the Day
Sher – 87
Sher – 86
. میں زندگی کے سبھی غم بھلائے بیٹھا ہوں تمہارے عشق سے کتنی مجھے سہولت ہے ذیشان ساحل
Sher – 85
مٹی کو چوم لینے کی حسرت ہی رہ گئی ٹوٹا جو شاخ سے تو ہوا لے گئی مجھے ارشد عبد الحمید
Sher – 84
.ہے ایک ہی لمحہ جو کہیں وصل کہیں ہجر تکلیف کسی کے لیے آرام کسی کا عین تابش
Sher – 83
.ربط ہے اس کو زمانے سے بہت سنتا ہوں کوئی ترکیب کروں میں بھی زمانہ ہو جاؤں کوثر مظہری
Sher – 82
.اس سے ملنا اور بچھڑنا دیر تک پھر سوچنا کتنی دشواری کے ساتھ آئے تھے آسانی میں ہم احمد محفوظ
Sher – 81
.لوگ پتھر کے تھے فریاد کہاں تک کرتے دل کے ویرانے ہم آباد کہاں تک کرتے راشد طراز
Sher – 80
یہ کون سی جگہ ہے یہ بستی ہے کون سی کوئی بھی اس جہان میں تیرے سوا نہیں اکرم نقاش
Sher – 79
کسی کی عیب جوئی ہی کیا کر ابھی کے دور میں یہ بھی ہنر ہے رسول ساقی
Sher – 78
مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے معراج فیض آبادی