روئیں نہ ابھی اہل نظر حال پہ میرے ہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ اسرار الحق مجاز
Category Archives: Sher of the Day
Sher – 13
Sher – 12
یہ مانا زندگی ہے چار دن کی بہت ہوتے ہیں یارو چار دن بھی فراق گورکھپوری
Sher – 11
میرا بچپن بھی ساتھ لے آیا گاؤں سے جب بھی آ گیا کوئی کیفی اعظمی
Sher – 10
کون سی بات ہے جو اس میں نہیں اس کو دیکھے مری نظر سے کوئی شہریار
Sher – 9
ایک دن دیکھنے کو آ جاتے یہ ہوس عمر بھر نہیں ہوتی ابن انشا
Sher – 8
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں حسرت موہانی
Sher – 7
جس روز کسی اور پہ بیداد کرو گے یہ یاد رہے ہم کو بہت یاد کرو گے محمد رفیع سودا
Sher – 6
زندگی زندہ دلی کا ہے نام مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں امام بخش ناسخ
Sher – 5
اذیت مصیبت ملامت بلائیں ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا خواجہ میر درد
Sher – 4
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی علامہ اقبال