بڑی حیرت میں ہیں میری ہتھیلی دیکھنے والے لکیریں کچھ بتاتی ہیں نتیجہ کچھ نکلتا ہے خان محمد رضوان
Category Archives: Sher of the Day
Sher – 60
Sher – 59
اپنے جیسی کوئی تصویر بنانی تھی مجھے مرے اندر سے سبھی رنگ تمہارے نکلے سالم سلیم
Sher – 58
ایک میں ہوں اور دستک کتنے دروازوں پہ دوں کتنی دہلیزوں پہ سجدہ ایک پیشانی کرے مہتاب حیدر نقوی
Sher – 57
کیا کہوں اس سے کہ جو بات سمجھتا ہی نہیں وہ تو ملنے کو ملاقات سمجھتا ہی نہیں فاطمہ حسن
Sher – 56
اس لئے بھی میں تجھے یاد کیا کرتا ہوں کیا پتہ کل کو یہ اگزام میں پوچھا جائے پروین رائے
Sher – 55
راہ دیکھا کرے گا صدیوں تک چھوڑ جائیں گے یہ جہاں تنہا مینا کماری ناز
Sher – 54
تم نے رسماً مجھے سلام کیا لوگ کیا کیا گمان کر بیٹھے افتخار راغب
Sher – 53
زمانہ حسن نزاکت بلا جفا شوخی سمٹ کے آ گئے سب آپ کی اداؤں میں کالی داس گپتا رضا
Sher – 52
مصیبت تھی ہمارے ہی لئے کیوں یہ مانا ہم جئے لیکن جئے کیوں مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
Sher – 82
.اس سے ملنا اور بچھڑنا دیر تک پھر سوچنا کتنی دشواری کے ساتھ آئے تھے آسانی میں ہم احمد محفوظ