رکھنا ہے کہیں پاؤں تو رکھو ہو کہیں پاؤں چلنا ذرا آیا ہے تو اترائے چلو ہو کلیم عاجز
Author Archives: admin
Sher – 143
Sher – 133
چھوٹی پڑتی ہے انا کی چادر پاؤں ڈھکتا ہوں تو سر کھلتا ہے تابش دہلوی
Sher – 150
ہائے کیا دور زندگی گزرا واقعے ہو گئے کہانی سے گلزار دہلوی
Sher – 149
دل محبت سے بھر گیا بیخودؔ اب کسی پر فدا نہیں ہوتا بیخود دہلوی
Sher – 148
وفاؤں کے بدلے جفا کر رہے ہیں میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں بہزاد لکھنوی
Sher – 146
کسے خبر تھی کہ لے کر چراغ مصطفوی جہاں میں آگ لگاتی پھرے گی بو لہبی جمیل مظہر
Sher – 145
کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موج دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے وحشت کلکتوی
Sher – 144
کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے حسن نعیم
اردو اکادمی، دہلی کا اردو ڈراما فیسٹول کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
نئی دہلی، 16 نومبر مرزا غالبؔ کی شاعری اردو غزل کی تاریخ میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ انھوں نے غزل کو محض رومان اور عشقیہ جذبات تک محدود نہ رکھا بلکہ اسے فکر و فلسفہ، انسانی داخلی کشمکش، کائناتی اسرار اور وجودی سوالات کا آئینہ بنا دیا۔ غالبؔ کی شاعری نہ صرف اردو …
Continue reading “اردو اکادمی، دہلی کا اردو ڈراما فیسٹول کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر”
ڈراما فیسٹول کے پانچویں روز کے۔ایل۔ سیگل کو شاندار خراجِ عقیدت
نئی دہلی، 15 نومبر دہلی کے ادبی و ثقافتی حلقوں میں آج شام اردو اکادمی، دہلی کے زیرِ اہتمام جاری ڈراما فیسٹول کے پانچویں روز اُس وقت خاصی رونق دیکھی گئی جب پیروٹس ٹروپ نے اپنے نئے اسٹیج ڈرامے’’ترا راہ گزر یاد آیا (کے۔ایل۔سیگل)‘‘ کی شاندار پیشکش کی۔ ڈاکٹر سعید عالم کی تحریر و ہدایت …
Continue reading “ڈراما فیسٹول کے پانچویں روز کے۔ایل۔ سیگل کو شاندار خراجِ عقیدت”
