تھیٹر کسب معاش سے زیادہ تسکین روح کا ذریعہہے :مجیب خاں

اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام ’’معاصر اردو اسٹیج ‘‘پر سہ روزہ قومی سمینار اختتام پذیر نئی دہلی 27 اپریل اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام سہ روزہ قومی سمینار بعنوان ’معاصر اردو اسٹیج ‘ انتہائی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ سمینار کے تیسرے دن تیسرا اجلاس صبح دس بجے جناب محمد اسلم …