اس زمیں کے دامن میں رنگ مختلف سے ہیں ٹیڑھے میڑھے حرفوں میں ایک ہم الف سے ہیں ناصر عزیز
Author Archives: admin
Sher – 111
Sher – 110
.خامشی ہی میں سہی پر کبھی اظہار تو کر اس قدر ضبط سے سینہ ترا پھٹ جائے گا شہزاد احمد
Sher – 109
سروں پہ اوڑھ کے مزدور دھوپ کی چادر خود اپنے سر پہ اسے سائباں سمجھنے لگے شارب مورانوی
Sher – 108
.پکارتی رہ گئی حقیقت پڑا رہا جستجو کا صحرا ٹھہر گئے ہم خدا کی مسجد بنا کے کوئے بتاں سے آگے اجتںبیٰ رضوی
Sher – 107
.دنیا تو چاہتی ہے یونہی فاصلے رہیں دنیا کے مشوروں پہ نہ جا اس گلی میں چل حبیب جالب
Sher – 106
مفلس کے بدن کو بھی ہے چادر کی ضرورت اب کھل کے مزاروں پہ یہ اعلان کیا جائے قتیل شفائی
Sher – 105
وہ ہندی نوجواں یعنی علمبردار آزادی وطن کی پاسباں وہ تیغ جوہر دار آزادی مخدومؔ محی الدین
Sher – 104
.بھارت کے اے سپوتو ہمت دکھائے جاؤ دنیا کے دل پہ اپنا سکہ بٹھائے جاؤ لال چند فلک
Sher – 103
دکھ میں سکھ میں ہر حالت میں بھارت دل کا سہارا ہے بھارت پیارا دیش ہمارا سب دیشوں سے پیارا ہے حامد اللہ افسر
Sher – 102
.ہم بھی ترے بیٹے ہیں ذرا دیکھ ہمیں بھی اے خاک وطن تجھ سے شکایت نہیں کرتے خورشید اکبر