اسی تلاش میں جاری ہے زندگی کا سفر سکون قلب کی خاطر دوا کہیں تو ملے بہزاد فاطمی
Author Archives: admin
Sher – 30
Sher – 29
ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں یاد آئیں تو رلا دیتے ہیں محمد علوی
Sher – 28
تجھ سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے راحت اندوری
Sher – 27
گلی کا عام سا چہرہ بھی پیارا ہونے لگتا ہے محبت میں تو ذرہ بھی ستارا ہونے لگتا ہے احمد عطاء اللہ
Sher – 26
ایک پرندہ چیخ رہا ہے مسجد کے مینارے پر دور کہیں گنگا کے کنارے آس کا سورج ڈھلتا ہے نور بجنوری
اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام 21 روزہ سمر کیمپ کا شاندار آغاز
اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام 21 روزہ سمر کیمپ کا شاندار آغاز “اردو اکادمی دہلی کی تعلیمی و ثقافتی سرگرمیاں مثالی اور ہمہ جہت ہیں”: روچیکا کتیال نئی دہلی، 15 مئی اردو زبان و ادب کے فروغ اور بچوں کی شخصیت سازی کے مقصد سے اردو اکادمی، دہلی کی جانب سے ایک نئی اور …
Continue reading “اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام 21 روزہ سمر کیمپ کا شاندار آغاز”
Sher – 25
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی بڑی آرزو تھی ملاقات کی بشیر بدر
Sher – 24.5
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی
Sher – 24
گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔ قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا امیر مینائی
Sher – 23
کیسے کہہ دوں کہ ملاقات نہیں ہوتی ہے روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی ہے شکیل بدایونی