دکھ میں سکھ میں ہر حالت میں بھارت دل کا سہارا ہے بھارت پیارا دیش ہمارا سب دیشوں سے پیارا ہے حامد اللہ افسر
Author Archives: admin
Sher – 103
Sher – 102
.ہم بھی ترے بیٹے ہیں ذرا دیکھ ہمیں بھی اے خاک وطن تجھ سے شکایت نہیں کرتے خورشید اکبر
Sher – 101
کہاں ہیں آج وہ شمع وطن کے پروانے بنے ہیں آج حقیقت انہیں کے افسانے سراج لکھنوی
Sher – 100
.ناقوس سے غرض ہے نہ مطلب اذاں سے ہے مجھ کو اگر ہے عشق تو ہندوستاں سے ہے ظفر علی خاں
Sher – 99
.وطن کی خاک سے مر کر بھی ہم کو انس باقی ہے مزا دامان مادر کا ہے اس مٹی کے دامن میں برج نرائن چکبست
Sher – 98
.زمیں پر گھر بنایا ہے مگر جنت میں رہتے ہیں ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم بھارت میں رہتے ہیں محشر آفریدی
Sher – 97
.اسی جگہ اسی دن تو ہوا تھا یہ اعلان اندھیرے ہار گئے زندہ باد ہندوستان جاوید اختر
Sher – 96
.وطن کے جاں نثار ہیں وطن کے کام آئیں گے ہم اس زمیں کو ایک روز آسماں بنائیں گے جعفر ملیح آبادی
Sher – 94
وطن کی ریت ذرا ایڑیاں رگڑنے دے مجھے یقیں ہے کہ پانی یہیں سے نکلے گ مظفر وارثی
Sher – 95
لہو وطن کے شہیدوں کا رنگ لایا ہے اچھل رہا ہے زمانے میں نام آزادی فراق گورکھپوری