اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام سمر کیمپ کی رنگا رنگ سرگرمیاں

اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام منعقدہ سمر کیمپ کی جھلکیاں نہایت دلکش اور مفید رہیں۔ اس کیمپ میں طلبہ و طالبات کی ہمہ جہت شخصیت سازی کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ ان پروگرامز میں پرسنالٹی ڈیولپمنٹ، خوبصورت اور جاذبِ نظر خطاطی (کلی گرافی)، دلچسپ داستان گوئی، غزل گائیکی کی …