اکیڈمی ایک معروف اشاعتی گھر بھی ہے۔ اکیڈمی اب تک ٢٠٠ سے زیادہ عنوانات شائع کر چکی ہے۔ زبان کے فروغ اور کتابوں کی فروخت کے لئے ضروری ہے کہ کتاب میلوں میں شرکت کی جائے جو وقتا فوقتا پورے ہندوستان میں منعقد ہوتے ہیں۔ یہ ایک باقاعدہ خصوصیت ہے۔ اکیڈمی ملک بھر میں عالمی کتاب میلہ، دہلی کتاب میلہ اور اردو کتاب میلہ وغیرہ میں شرکت کرتا ہے۔