اس اسکیم کے تحت اردو اکادمی دہلی کی  دیگر لسانی اکادمیوں یعنی   ہندی، پنجابی، سنسکرت اور سندھی اکادمیوں کے ساتھ کثیر لسانی شعری نشستیں یا لسانی یکجہتی اور قومی یکجہتی کے فروغ کے  لیے پروگرام منعقد کرتی ہے۔ دیگر سرکاری اداروں کے اشتراک سے بھی پروگرام   کیے جاتے ہیں۔