اُردو اکادمی دہلی فعّال ادبی و ثقافتی انجمنوں اور ادبی اداروں کے اشتراک سے مختلف ثقافتی پروگرام یعنی قوالی، مشاعرہ، شامِ غزل کی تقاریب منعقد کر تی ہے۔ اس اسکیم کا مقصد ان انجمنوں اور اداروں   کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔