Your preferred website language

آپ کی پسندیدہ ویب سائٹ کی زبان

اکادمی ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والی کتابوں کی نمائش اور کتاب میلہ میں شرکت کرتی ہے    تاکہ وہاں کے اردو ادب کے قارئین اور طلبا ان کتابوں سے مستفید ہوسکیں اور اردو کا فروغ ہو   سکے۔ ا یسے میلوں میں شرکت کا مقصد محض تجارتی نہیں ہوتا۔ نمائش میں تحقیق و تنقید اور تاریخ و تہذیب سےمتعلق اکادمی کی کتابیں اور ملک کی اہم ادبی شخصیتوں کے مونوگراف شامل ہوتی ہیں جن کے ذریعے اردو کی ترقی و ترویج اور فروغ میں نمایاں کردار اد ا  ہو   سکے۔