خطاطی کے فن کو قائم و دائم ر کھنے کے   لیےا کادمی خطاطی کا مرکز بھی چلاتی ہے۔ اس مرکز میں طلبا و طالبات کو دو سال کی مدت کے  لیے خطاطی سکھائی جاتی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی کمپیوٹرسیکھنے والوں کے   لیے ایک سالہ تربیتی کلاس بھی قائم کیا ہے، جہاں کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم(ڈی ٹی پی) اور اردو سافٹ ویئر کی تربیت دی جاتی ہے۔