اردو اکادمی کی اشاعتیں

نمبر شمار کتاب کا نام مصنف / مرتب
1 دہلی کی آخری شمع مرزا فرحت اللہ بیگ/ ڈاکٹر صلاح الدین
2 دلی والے (جلد اول) ڈاکٹر صلاح الدین
3 دلی والے (جلد دوم) ڈاکٹر صلاح الدین
4 دلی والے (جلد سوم) ڈاکٹر صلاح الدین
5 دلی والے (جلد چہارم) ڈاکٹر صلاح الدین
6 دلی کا آخری دیدار سید وزیر حسین دہلوی/سید ضمیر حسین دہلوی
7 قلعہ معلیٰ کی جھلکیاں عرش تیموری/ڈاکٹر اسلم پرویز
8 رسوم دہلی سید احمد دہلوی/ڈاکٹر خلیق انجم
9 بزم آخر منشی فیض الدین /ڈاکٹر کامل قریشی
10 سوانح دہلی شہزادہ مرزا احمداختر گورگانی/مرغوب حیدر عابدی
11 عالم میں انتخاب دلی مہیشور دیال
12 دلی کی تہذیب ڈاکٹر انتظار مرزا
13 چراغ دہلی میرزا حیرت دہلوی
14 دلی کی آخری بہار علامہ راشدالخیری/سید ضمیر حسن دہلوی
15 لال قلعہ کی ایک جھلک حکیم خواجہ سید ناصر نذیرالدین فراق دہلوی/ڈاکٹر انتظار مرزا
16 دہلی اور اس کے اطراف مولانا حکیم سید عبدالحئی / ڈاکٹر صادقہ ذکی
17 دلی کے آثار قدیمہ (فارسی تاریخوں میں) ڈاکٹر خلیق انجم
18 واقعات دارالحکومت دہلی (تین جلدوں میں) مولوی بشیرالدین احمد مقدمہ پروفیسر اقتدار حسین صدیقی
19 آثارالصنادید سرسید احمد خاں، مقدمہ ڈاکٹر تنویر احمد علوی
20 دہلی اور آزادی ڈاکٹر دھرمیندر ناتھ
21 سفرناموں میں دہلی ڈاکٹر تنویر احمد علوی
22 نوبت پنج روزہ علامہ راشدالخیری/ ڈاکٹر تنویر احمد علوی
23 دلی نقوش و تاثرات مولانا عبدالماجد دریابادی /عبدالعلیم قدوائی
24 اولیائے دہلی کی درگاہیں ڈاکٹر حفظ الرحمٰن

نمبر شمار کتاب کا نام مصنف / مرتب
1 کلیات مکاتیب اقبال (جلد اول) سید مظفر حسین برنی
2 کلیات مکاتیب اقبال (جلد دوم) سید مظفر حسین برنی
3 کلیات مکاتیب اقبال (جلد سوم) سید مظفر حسین برنی
4 کلیات مکاتیب اقبال (جلد چہارم) سید مظفر حسین برنی
5 اوراق معانی (غالب کے فارسی خطوط کا ترجمہ) ڈاکٹر تنویر احمد علوی
6 اردو صحافت انور علی دہلوی
7 اردو صحافت کا ارتقا معصوم مرادآبادی
8 اردو صحافت کا منظر نامہ معصوم مرادآبادی
9 اردو غزل ڈاکٹر کامل قریشی
10 نیا اردو افسانہ تجزیہ اور مباحث پروفیسر گوپی چند نارنگ
11 دہلی میں اردو شاعری کا تہذیبی و فکری پس منظر پروفیسر محمد حسن
12 آزادی کے بعد دہلی میں اردو غزل پروفیسر عنوان چشتی
13 آزادی کے بعد دہلی میں اردو افسانہ پروفیسر قمر رئیس
14 آزادی کے بعد دہلی میں اردو نظم ڈاکٹر عتیق اللہ
15 آزادی کے بعد دہلی میں اردو تحقیق ڈاکٹر تنویر احمد علوی
16 آزادی کے بعد دہلی میں اردو طنز و مزاح پروفیسر مظفر حنفی
17 آزادی کے بعد دہلی میں اردو انشائیہ ڈاکٹر نصیر احمد خان
18 آزادی کے بعد دہلی میں اردو تنقید پروفیسر شارب ردولوی
19 آزادی کے بعد دہلی میں اردو خاکہ پروفیسر شمیم حنفی
20 اردو مرثیہ ڈاکٹر شارب ردولوی
21 نیا افسانہ مسائل و میلانات پروفیسر قمر رئیس
22 معاصر اردو غزل پروفیسر قمر رئیس
23 معاصر اردو تنقید ڈاکٹر شارب ردولوی
24 اردو تھیٹر:کل اور آج مخمور سعیدی:انیس اعظمی
25 اردو نظم:1960 کے بعد پیشکش:اردو اکادمی، دہلی
26 دلی اور طب یونانی حکیم سید ظل الرحمٰن
27 اردو ما بعد جدیدیت پر مکالمہ پروفیسر گوپی چند نارنگ
28 باقیات بیدی ڈاکٹر شمس الحق عثمانی
29 اردو ادب احتجاج اور مزاحمت کے رویے ڈاکٹر ارتضٰی کریم
30 طرز خیال پروفیسر محمد حسن
31 اردو ادب میں طنز و مزاح کی روایت ڈاکٹر خالد محمود
32 اردو اور عوامی ذرائع ابلاغ پروفیسرمحمد شاہد حسین، اظہار عثمانی
33 اردو میں پاپولر لٹریچر کی روایت ارتضٰی کریم، اظہار عثمانی
34 ہندوستانی اساطیر اور فکرو فلسفہ کا اثر اردو زبان پر پروفیسر قمر رئیس
35 اردو کا داستانوی ادب ڈاکٹر علی جاوید
36 اردو اور مشترکہ ہندوستانی تہذیب ڈاکٹر کامل قریشی
37 نقوش آگہی (تحقیقی و تنقیدی مضامین) پروفیسر الطاف احمد اعظمی

نمبر شمار کتاب کا نام مصنف / مرتب
1 مثنوی چراغ دیر (مع پانچ اردو تراجم) پروفیسر صادق
2 دیوان حالی مولانا الطاف حسین حالی / مقدمہ رشید حسن خاں
3 انتخاب کلام داغ بیگم ممتاز میرزا
4 مرزا فرحت اللہ بیگ کے مضامین ڈاکٹر اسلم پرویز
5 انتخاب کلام فائز پروفیسر محمد حسن
6 انتخاب کلام آبرو پروفیسر محمد ذاکر
7 انتخاب غزلیات میر حسن مقدمہ: میر حسن/ پروفیسر مظفر حنفی
8 انتخاب کلام حاتم ڈاکٹر عبدالحق
9 انتخاب کلام میر سوز ڈاکٹر ارتضٰی کریم
10 انتخاب کلام سودا ڈاکٹر شارب ردولوی
11 مضامین نہرو آنند نرائن ملا
12 نمائندہ اردو افسانے پروفیسر قمر رئیس
13 شہید ملک راج آنند
14 انتخاب عمیق حنفی پروفیسر شمیم حنفی
15 انتخاب مخمور جالندھری بلراج کومل
16 انتخاب کمار پاشی چندر بھان خیال
17 انتخاب سلام مچھلی شہری عزیز اندوری
18 زمستاں سرد مہری کا اخترالایمان
19 میلوں لمبا پل(افسانے) راجی سیٹھ
20 اٹل بہاری واجپئی کی نظمیں پیشکش: اردو اکادمی، دہلی
21 انتخاب کلام بسمل سعیدی مخمور سعیدی
22 انتخاب کلام شمیم کرہانی پروفیسر حنیف کیفی
23 انتخاب کلام آغا شاعر قزلباش ڈاکٹر سید فیضان حسن
24 دیوان غالب (اردو اور ہندی میں) علی سردار جعفری
25 خدنگ ناز شیرسنگھ جین ناز دہلوی
26 پانی پر لکھا نام رتن سنگھ
27 پچیس (افسانے) جوگندر پال
28 خون کے دھبے (ڈراموں کا مجموعہ) پروفیسر محمد حسن مرتب: پروفیسر ایم سعید الظفر چغتائی
29 بلراج ورما کے منتخب افسانے بلراج ورما
30 مرزا محمود بیگ کے مضامین ڈاکٹر کامل قریشی
31 بستیاں جوگندر پال
32 منتخب خاکے منظور عثمانی
33 گیارہ بجنے میں سترہ منٹ رتن سنگھ

نمبر شمار کتاب کا نام مصنف / مرتب
1 ایوان اردو کا مولانا آزاد نمبر اردو اکادمی، دہلی
2 مولانا ابوالکلام آزاد شخصیت اور کارنامے ڈاکٹر خلیق انجم
3 داغ دہلوی حیات اور کارنامے ڈاکٹر کامل قریشی
4 اس آباد خرابے میں (خود نوشت) اخترالایمان
5 ڈاکٹر ذاکر حسین: شخصیت اور کارنامے پروفیسر گوپی چند نارنگ
6 فراق گورکھپوری:ذات و صفات مخمور سعیدی
7 گوپی ناتھ امن: حیات و خدمات ڈاکٹر دھرمیندرناتھ
8 اردوادب میں دہلی کی خواتین کا حصہ پروفیسر صغرا مہدی
9 مشاہیر کی آپ بیتیاں عظیم الشان صدیقی
10 آغا حشر کاشمیری:عہد اور ادب ارتضٰی کریم
11 یادوں کا دریچہ رفعت سروش
12 محمد حسن:افکار و اسالیب پروفیسر عبدالحق
13 جویا درہا (سوانح) عابد سہیل
14 نوائے زندگی (سوانح) پروفیسر ساجدہ زیدی
15 گاندھی جی کی غیر معمولی قیادت پی ۔اے۔نظارت
16 میری زندگی کا سفر رتن سنگھ
17 ابن صفی پروفیسر خالد محمود، ڈاکٹر خالد جاوید
18 دہلی کے ممتاز صحافی سہیل انجم

نمبر شمار کتاب کا نام مصنف / مرتب
1 میر ناصر علی دہلوی پروفیسر ارتضٰی کریم
2 مرزا محمد رفیع سودا ڈاکٹر مظہر احمد
3 خواجہ میر اثر ڈاکٹر مولا بخش
4 میر امن پروفیسر ابن کنول
5 قائم چاندپوری ڈاکٹر خالد علوی
6 فائز دہلوی ڈاکٹر کوثر مظہری
7 خواجہ الطاف حسین حالی ڈاکٹر شہزاد انجم
8 شیخ ظہورالدین حاتم پروفیسر عبدالحق
9 بہادر شاہ ظفر ڈاکٹر نگار عظیم
10 مرزا غالب (مکتوب نگاری) ڈاکٹر خالد اشرف
11 مرزا غالب (شخصیت اور شاعری) پروفیسر ابوالکلام قاسمی
12 مومن خاں مومن ڈاکٹر توقیر احمد خاں
13 شاہ نجم الدین مبارک آبرو پروفیسر خالد محمود
14 محمد حسین آزاد پروفیسر عتیق اللہ
15 خواجہ میر درد قاضی عبیدالرحمٰن ہاشمی
16 شیخ محمد ابراہیم ذوق مخمور سعیدی
17 نذیر احمد ڈاکٹر جمیل اختر
18 میر تقی میر پروفیسر مظفر حنفی
19 علامہ راشد الخیری ڈاکٹر نجیب اختر
20 مولانا حفیظ الرحمٰن واصف دہلوی ڈاکٹر محمد قاسم دہلوی
21 پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی ڈاکٹر دیوان حنان خان
22 حضرت وارث شاہ رتن سنگھ
23 سید عابد حسین ڈاکٹر خاور ہاشمی
24 کرشن چندر نندکشوروکرم
25 ظہیر دہلوی مختار شمیم
26 مرزا جانجاناں مظہر شمیم طارق
27 یگانہ چنگیزی وسیم فرحت کارنجوی
28 سہا مجددی ضیا فاروقی
29 کیف بھوپالی رشید انجم
30 رشید انجم پروفیسر عبدالحق

نمبر شمار کتاب کا نام مصنف / مرتب
1 مہربان جن وکیل نجیب
2 پگڈنڈی جنگل سے کھیت تک (دو جلدوں میں) غلام حیدر
3 غائب مشین سراج انور
4 عقلمند بادشاہ قیصر زاہدی
5 بچوں کا مشاعرہ ڈاکٹر فریاد آزر
6 ہمارے نیشنل پارک اور وائلڈ لائف سنکچریز ریحان احمد عباسی
7 آگ کا بیٹا انیس مرزا
8 جنرل بخت خاں طہٰ نسیم
9 امنگ کی منتخب کہانیاں اردو اکادمی، دہلی
10 اردو شناسی اردو اکادمی، دہلی
11 دلی کی نئی کہانیاں ادریس صدیقی
12 امنگ کامکس پیش کش:اردو اکادمی، دہلی
13 سائنس کے دلچسپ مضامین محمد خلیل

نمبر شمار کتاب کا نام مصنف / مرتب
1 اشاریہ آج کل جمیل اختر
2 آج کی سائنس اظہار اثر
3 اردو میں سائنسی میراث ڈاکٹر عبیدالرحمٰن
4 یہ جو ہے پاکستان شویندر کمار سنگھ/مترجم اخلاص احمد
5 خواجہ حسن نظامی حیات اور کارنامے خواجہ حسن ثانی نظامی
6 دہلی کی مشائخ کی ادبی خدمات بیگم ریحانہ فاروقی
7 دہلی کی درگاہ شاہ مرداں ڈاکٹر خلیق انجم
8 حواشی ابوالکلام آزاد مولانا ابوالکلام آزاد / سید مسیح الحسن
9 آدمی نامہ پروفیسر مونس رضا
10 ہندی اسلامی فن تعمیر صہبا وحید
11 نوائدالفواد ملفوظات حضرت نظام الدین اولیا
12 دہلی کے اسکولوں میں اردو نصاب کے مسائل صدیق الرحمٰن قدوائی
13 کف گلفروش (فوٹو البم) قرۃ العین حیدر
14 نئی تعلیمی پالیسی اور تدریس اردو اکادمی، دہلی
15 ڈائرکٹری اردو ناشرین و تاجران کتب انور علی دہلوی
16 ہندوستان کے اردو مصنفین اور شعراء پروفیسر گوپی چند نارنگ
17 اردو کلاسیکل ہندی اورانگریزی ڈکشنری جان ۔ ٹی ۔ پلیٹس
18 رنگ ہزاروں خوشبو ایک بیکل اتساہی
19 بیسویں صدی کے شعرائے دہلی عظیم اختر
20 اردو ادب کو خواتین کی دین اردو اکادمی، دہلی
21 انشاء ہادی النساء بیگم ریحانہ فاروقی
22 ایوان اردو کے منتخب افسانے زبیر رضوی، مخمور سعیدی
23 دہلوی اردو سید ضمیر حسن دہلوی
24 چار دوست سید واجد علی شاہ
25 جادوگر اور پری قدیر جاوید پریمی
26 چھتری کا راز اظہار اثر
27 لکڑی کا تیر انداز سراج انور
28 انوکھا باغ منور امروہوی
29 نمائندہ پنجابی افسانے رتن سنگھ