اکادمی ماہِ رمضان میں اکادمی کے چیئرمین/ نائب وزیر اعلیٰ دہلی کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا اہتمام کرتی ہے تاکہ مشترکہ تہذیب و ثقافت کو فروغ حاصل ہو اور بین المذاہب ہم آہنگی کی فضا کو فروغ حاصل ہو۔