ایوانِ اردو

150.00450.00

    ماہنامہ امنگ

  1. ماہنامہ «ایوان اردو» (15 روپے کی شرح سے) کی سالانہ سبسکرپشن، عام پوسٹ کے
    لیے150/- روپے جبکہ رجسٹرڈ پوسٹ کے لیے -/582 روپے ہے۔

  2. بچوں کا ماہنامہ امنگ( 8 روپے کی شرح سے) کی سالانہ سبسکرپشن، عام پوسٹ
    کے لیے 80/- روپے جبکہ رجسٹرڈ پوست کے لیے -/512 روپے ہے۔

  3. ڈاک کے ذریعہ رسالہ حاصل کرنے کے لیے سالانہ سبسکرپشن کی رقم این ای ایف ٹی / چیک / ڈیمانڈ ڈرافٹ / پوسٹل آرڈر کے ذریعہ اردو اکادمی کو بھیجی جائے گی۔

    • (الف) آن لائن ٹرانسفر کے لیے اکادمی کے اکاؤنٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔:-

    • Account Holder: Urdu Academy, Delhi
      Name of Bank: Canara Bank
      Branch: DELHI SECRETARIAT, NEW DELHI
      Account No. 91042010018182
      IFSC CODE: CNRB0019104
    • (ب) اگر سالانہ سبسکرپشن کی رقم آن لائن منتقل کرتے ہیں تو اس کی رسید ای میل کے ذریعہ اکادمی کو بھیجی جائے گی۔

    • (ج) چیک / ڈیمانڈ ڈرافٹ / پوسٹل آرڈر “SECRETARY, URDU ACADEMY”کے نام پر جاری کیا جائے گا۔

  4. 4۔ میگزین کی ڈلیوری کے لیے سبسکرائبرکے لیے خط و کتابت کا پتہ، ای میل اور موبائل نمبر کا ذکر کرنا لازمی ہوگا اور اس کے ساتھ ہی اسے اکادمی کے ریکارڈ میں بھی ہونا لازمی ہے۔

  5. Terms & Conditions ہمارے ماہنامہ رسائل خریدنے کی خواہش رکھنے والوں کے لیے شرائط و ضوابط:

SKU: N/A Category:

Additional information

Subscription (in yrs.)

1, 2, 3