Sher – 81

.لوگ پتھر کے تھے فریاد کہاں تک کرتے

دل کے ویرانے ہم آباد کہاں تک کرتے

راشد طراز