اکادمی اپنی سرگرمیوں میں پوری اردو اور ادبی دنیا کو شامل کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے،جس میں اہم اور معیاری موضوعات جیسے اردو ادب، صحافتی ادب، تاریخی ادب، شاعری کی تنقید اور افسانہ اور ناول کی تنقید اور    دیگر موضوعات پر تحقیق و تنقید سے متعلق کتابوں کی اشاعت شامل ہے۔اکادمی کے سمینار وں میں پڑھے   گئے مقالات کو جو تحقیق و تنقید اور موجودہ ادبی منظر نامے پر مشتمل ہیں ، کتابی صورت میں شا ئع کیا جاتا ہے ۔ ان کے علاوہ   کلاسیکی ادبا و شعرا اور مشاہیر ادب جیسے مرزامظہرجان جاناں، میرتقی میر،غالب، اقبال، سرسید، دتاتریہ کیفی، داغ   و درد دہلوی وغیرہ کی سوانح اور ان کے کلام کے انتخابات پر مبنی مونوگراف بھی اکادمی نے شا ئع    کیے ہیں۔


book_image
مونوگراف ۔ سرسید احمد خاں
book_image
مونوگراف ۔ یگانہ چنگیزی
book_image
مونوگراف ۔ ظہیر دہلوی
book_image
دہلی کے ممتاز صحافی (آزادی کے بعد)
book_image
مونوگراف ۔ ڈاکٹر سید عابد حسین
book_image
فراق گورکھپوری ۔ ذات و صفات
book_image
انتخاب کلام فائز
book_image
گاندھی جی کی غیر معمولی قیادت
book_image
غائب مشین
book_image
مونوگراف مولانا حفیظ الرحمان واصف دہلوی
book_image
ہندوستانی اساطیر اور فکر و فلسفہ کا اثر اردو زبان و ادب پر
book_image
جو یاد رہا ۔ سوانح
book_image
عالم میں انتخاب ۔ دلی
book_image
اردو شناسی
book_image
امنگ ۔ 20 منتخب کامکس کہانیاں
book_image
دیوان غالب
book_image
پگڈنڈی جنگل سے کھیت تک ۔ حصہ دوم
book_image
پگڈنڈی جنگل سے کھیت تک ۔ حصہ اول