اکادمی اپنی سرگرمیوں میں پوری اردو اور ادبی دنیا کو شامل کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے،جس میں اہم اور معیاری موضوعات جیسے اردو ادب، صحافتی ادب، تاریخی ادب، شاعری کی تنقید اور افسانہ اور ناول کی تنقید اور    دیگر موضوعات پر تحقیق و تنقید سے متعلق کتابوں کی اشاعت شامل ہے۔اکادمی کے سمینار وں میں پڑھے   گئے مقالات کو جو تحقیق و تنقید اور موجودہ ادبی منظر نامے پر مشتمل ہیں ، کتابی صورت میں شا ئع کیا جاتا ہے ۔ ان کے علاوہ   کلاسیکی ادبا و شعرا اور مشاہیر ادب جیسے مرزامظہرجان جاناں، میرتقی میر،غالب، اقبال، سرسید، دتاتریہ کیفی، داغ   و درد دہلوی وغیرہ کی سوانح اور ان کے کلام کے انتخابات پر مبنی مونوگراف بھی اکادمی نے شا ئع    کیے ہیں۔


book_image
سودا
book_image
اولیائے دہلی کی درگاہیں
book_image
امنگ کی منتخب کہانیاں
book_image
اردوادب میں طنز و مزاح کی روایت
book_image
آزادی کے بعد دہلی میں اردو افسانہ
book_image
اردو کا داستانوی ادب
book_image
آزادی کے بعد دہلی میں اردو انشائیہ
book_image
ادب کا بدلتا منظر نامہ ۔ اردو مابعد جدیدیت پر مکالمہ
book_image
اردو مرثیہ
book_image
اردو میں بارہ ماسے کی روایت مطالعہ و متن
book_image
اردو اور عوامی ذرائع ابلاغ
book_image
اردو صحافت کا منظر نامہ
book_image
اردو تھیٹر ۔ کل اور آج
book_image
واقعات دارالحکومت دہلی (مکمل سیٹ تین جلدوں میں)
book_image
یہ جو ہے پاکستان
book_image
دیوان حالی