| نمبر شمار | مقابلے کا نام | زمرہ |
|---|---|---|
| 1 | غزل سرائی مقابلہ برائے طلبا و طالبات | سینئر سیکنڈری زمرہ |
| 2 | غزل سرائی مقابلہ برائے طلبا و طالبات | سیکنڈری زمرہ |
| 3 | غزل سرائی مقابلہ برائے طلبا و طالبات | مڈل زمرہ |
| 4 | تقریری مقابلہ برائے طلبا و طالبات | سینئر سیکنڈری زمرہ |
| 5 | تقریری مقابلہ برائے طلبا و طالبات | سیکنڈری زمرہ |
| 6 | فی البدیہہ تقریری مقابلہ برائے طلبا و طالبات | سینئر سیکنڈری زمرہ |
| 7 | مضمون نویسی اور خطوط نویسی مقابلہ برائے طلبا و طالبات | پرائمری، مڈل، سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری زمرہ |
| 8 | اردو خوشخطی مقابلہ برائے طلبا و طالبات | پرائمری، مڈل، سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری زمرہ |
| 9 | اردو ڈراما مقابلہ برائے طلبا و طالبات | سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری زمرہ |
| 10 | اردو ڈراما مقابلہ برائے طلبا و طالبات | مڈل زمرہ |
| 11 | امنگ پینٹنگ مقابلہ برائے طلبا و طالبات | پرائمری سے سینئر سیکنڈری زمرہ |
| 12 | کوئز (سوال و جواب )مقابلہ برائے طلبا و طالبات | سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری زمرہ |
| 13 | کوئز مقابلہ | مڈل زمرہ |
| 14 | بیت بازی مقابلہ برائے طلبا و طالبات | مڈل زمرہ |
| 15 | بیت بازی مقابلہ برائے طلبا و طالبات | سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری زمرہ |
ان مقابلوں میں پہلی چار پوزیشن حاصل کرنے والوں کو اکادمی کی جانب سے شیلڈ/ میمنوٹوز اور سرٹیفیکیٹ کے ساتھ نقد انعام دیا جاتا ہے۔ ٹیم پرائز اور انفرادی انعام کے لیے انعامات کی تفصیل درج ذیل ہے:
| حوصلہ افزا انعام | تیسرا انعام | دوسرا انعام | پہلا انعام | |
|---|---|---|---|---|
| 3000 روپے | 4000 روپے | 5000 روپے | 6000 روپے | ٹیم کے انعامات |
| 750 روپے | 1000 روپے | 1500 روپے | 2500 روپے | انفرادی انعام |
| پہلا انعام | دوسرا انعام | تیسرا انعام | حوصلہ افزا انعام |
|---|---|---|---|
| - /3000 روپے فی زمرہ | - /2000 روپے فی زمرہ | - /1500 روپے فی زمرہ | - /1000 روپے فی زمرہ |