This post is also available in: English (English)

ایوانِ اردو

  1. اُردو اکادمی کا ماہانہ رسالہ ’’ایوانِ اُردو،دہلی‘‘پابندی سے ہر ماہ شائع ہو تا ہے۔ اس کا شمار ملک و بیرونِ ملک کے مقبول ترین رسالوں میں ہوتا ہے ۔اس میں تحقیقی و تنقیدی مضامین کے علاوہ افسانے،غزلیں،نظمیں، انشائیے،خاکے اور تاریخی مضامین بھی شائع ہوتے ہیں۔ مشاہیر ادب پر خاص نمبر بھی شا ئع   کیے جاتے ہیں۔
    قیمت فی شمارہ: 15 روپے ، زرِ سالانہ150 روپے (آرڈنری ڈاک) اور660 روپے (رجسٹرڈ ڈاک)

  2. آن لائن ٹرانسفر کے   لیے اکادمی کے اکاؤنٹ کی تفصیلات درج ذیل
    ہیں۔:-

    Name: Urdu Academy, Delhi

    Account No.: 91042010018182

    IFSC CODE: CNRB0019104

    Canara Bank, Delhi Secretariat, New Delhi

    Urdu Academy