This post is also available in: English (English)

ماہنامہ امنگ

  • اُردو اکادمی کا ماہانہ رسالہ ’’ بچوں کا ماہنامہ امنگ‘‘ آج کل کے بچوں کے مزاج کو ذہن میں ر کھتے ہوئے ترتیب دیا جاتا ہے۔ بچوں کی تعلیم و تربیت کا دھیان ر کھتے ہوئے اس رسالہ میں دلچسپ کہانیاں، سائنسی مضامین، کھیل کھلاڑی ، پہیلیاں، لطیفے،عام معلومات ،کامکس کہانی وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔ اس رسالہ کی مقبولیت نہ صرف بچوں میں ہے بلکہ بڑی عمر کے افراد بھی اس کے دلدادہ ہیں۔
    قیمت فی شمارہ: 8 روپے، زرِ سالانہ 80 روپے(آرڈنری ڈاک) اور590 روپے (رجسٹرڈ ڈاک)

آن لائن ٹرانسفر کے    لیے اکادمی کے اکاؤنٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔:-

Name: Urdu Academy, Delhi

Account No.: 91042010018182

IFSC CODE: CNRB0019104

Canara Bank, Delhi Secretariat, New Delhi

Urdu Academy