اذیت مصیبت ملامت بلائیں ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا خواجہ میر درد
Author Archives: admin
Sher – 5
Sher – 4
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی علامہ اقبال
Sher – 3
نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا مرزا غالب
Sher – 2
کوئی تم سا بھی کاش تم کو ملے مدعا ہم کو انتقام سے ہے میر تقی میر
دہلی کی تجارتی سرگرمیوں نے فنون لطیفہ کا دم گھونٹ دیا: عبدالعزیز
دہلی اردو اکادمی کے زیر اہتمام ’’بیسویں صدی کی دہلوی نثر‘‘کے موضوع پر سہ روزہ قومی سمینار کا انعقاد نئی دہلی۔11اپریل۔ شمالی ہند میں اردو نثر کا آغاز شاعری کے مقابلے میں بہت تاخیر سے ہوا۔ دکن میں اردو نثر کا آغاز بہت پہلے ہوگیا تھا۔ دکن میں جب اردو نثر نے ترقی کے منازل …
Continue reading “دہلی کی تجارتی سرگرمیوں نے فنون لطیفہ کا دم گھونٹ دیا: عبدالعزیز”
Sher – 1
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے go haath ko jumbish nahin ankhon men to dam hai rahne do abhi saghar-o-mina mire aage
سہ روزہ قومی سمینار’ڈیجیٹل میڈیا اور اردو زبان و ادب:عصری تناظرات و اور امکانات‘ اختتام پذیر
نئی دہلی ۔27؍فروری بلا شبہ یہ دور ڈیجیٹل میڈیااور کمپیوٹرکا عہد ہے،جس کا سیکھنا اور اس پر کام کرنا آج کی سخت اور اہم ترین ضرورت ہے،اس کے بغیر نہ تو ہم معاصر دنیا سے ہم آہنگ ہوسکتے ہیں اور نہ ہی زندگی کے بنیادی اہداف و مقاصد ہی حاصل کرسکتے ہیں ،لہٰذا ہمارے لیے …
سہ روزہ قومی سمینار’ڈیجیٹل میڈیا اور اردو زبان و ادب:عصری تناظرات و اور امکانات‘ کا دوسرا دن
نئی دہلی ۔26؍فروری ڈیجیٹل میڈیا آج کے انسان کی ناگزیر ضرورت ہے،اس کے بغیر نہ ہم اپنے ارد گرد سے باخبر رہ سکتے ہیں اور نہ ہی دنیا جہان کی ہمیں کوئی خبر ہوسکتی ہے۔بعض حالات میں تو سوشل میڈیا انسان کی ایسی ضرورت بن گیا ہے کہ اس کے استعمال کیے بغیر انسان مکمل …
سہ روزہ قومی سمینار’ڈیجیٹل میڈیا اور اردو زبان و ادب:عصری تناظرات و اور امکانات‘ کا آغاز
نئی دہلی ۔25؍فروری اردوزبان محبت و امن کی سفیرزبان ہے جسے ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے ساری دنیا میں عام کیا جاسکتا ہے۔یہ اردو اکادمی کا احسن قدم ہے کہ اس نے اس کی ضرورت اور اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے سہ روزہ قومی سمینار ’ڈیجیٹل میڈیا اور اردو زبان وادب: عصری تناظر اور امکانات‘جیسا اہم …
دہلی اردو اکادمی کے زیر اہتمام سہ روزہ قومی سمینار ’بچوں کا ادب‘اختتام پذیر
نئی دہلی ۔23؍فروری ادب اطفال اردو ادب کا زندہ و جاوید ادب ہے ،اس کا سلسلہ ہر لٹریچر میں موجود ہے ،اردو میں اس کا آغاز انگریزوں کی ہندستان آمد اور نرسری نظام تعلیم کے تحت ہوا جسے انجمن پنجاب کے زیر اہتمام پروان چڑھایا گیا ،ابتدائی دور میں ادب اطفال نگاروں میں مولانا حالی،مولانا …
Continue reading “دہلی اردو اکادمی کے زیر اہتمام سہ روزہ قومی سمینار ’بچوں کا ادب‘اختتام پذیر”