• اردو
Urdu Academy Delhi - Logo
Menu
  • سرورق
  • اکادمی کے بارے میں
  • ادبی سرگرمیاں
    • ادبی شخصیات کے لیے ایوارڈز
    • کتابوں پر انعامات
    • بک فیئر
    • اردو سیکھیں
      • اردو خواندگی مراکز
      • اردو سرٹیفکیٹ کورس
      • خطاطی اور کمپیوٹر کلاسیز
    • نئے پرانے چراغ
    • سمینار و مذاکرے
    • مشاعرے اور شعری نشستیں
    • ادبی شامیں و دیگر پروگرام
  • ثقافتی سرگرمیاں
    • اکادمیوں اور محکموں کے اشتراک سے پروگرام
    • انجمنوں کے اشتراک سے پروگرام
    • اُردو ڈراما
    • جشنِ اردو
  • مطبوعات
    • مطبوعات کے زمرے
      • کتابیں
      • مسوّدات کی اشاعت پر ما لی اعانت
    • اردو اکادمی کی مطبوعات
  • میگزین
    • ایوانِ اردو
    • ماہنامہ امنگ
  • دارا شکوہ لائبریری
  • دیگر منصوبے اور اسکیمیں

Category Archives: Sher of the Day

Sher – 19

سنتے رہے ہیں آپ کے اوصاف سب سے ہم ملنے کا آپ سے کبھی موقع نہیں ملا نوح ناروی

Posted byadminMay 8, 2025April 24, 2025Posted inSher of the Day

Sher – 18

دل میں اب نہ ملیں گے کسی سے ہم پر کیا کریں کہ ہو گئے ناچار جی سے ہم مومن خاں مومن

Posted byadminMay 7, 2025April 24, 2025Posted inSher of the Day

Sher – 17

بہت سے لوگوں کو میں بھی غلط سمجھتا ہوں بہت سے لوگ مجھے بھی برا بتاتے ہیں اسعد بدایونی

Posted byadminMay 6, 2025April 24, 2025Posted inSher of the Day

Sher – 16

چاند بھی حیران دریا بھی پریشانی میں ہے عکس کس کا ہے کہ اتنی روشنی پانی میں ہے فرحت احساس

Posted byadminMay 5, 2025April 24, 2025Posted inSher of the Day

Sher – 15

میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی وہ بھی تصویر سے نکل آیا شہپر رسول

Posted byadminMay 4, 2025April 24, 2025Posted inSher of the Day

Sher – 14

نہ آئے موت خدایا تباہ حالی میں یہ نام ہوگا غم روزگار سہ نہ سکا معین احسن جذبی

Posted byadminMay 3, 2025April 24, 2025Posted inSher of the Day

Sher – 13

روئیں نہ ابھی اہل نظر حال پہ میرے ہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ اسرار الحق مجاز

Posted byadminMay 2, 2025April 24, 2025Posted inSher of the Day

Sher – 12

یہ مانا زندگی ہے چار دن کی بہت ہوتے ہیں یارو چار دن بھی فراق گورکھپوری

Posted byadminMay 1, 2025April 24, 2025Posted inSher of the Day

Sher – 11

میرا بچپن بھی ساتھ لے آیا گاؤں سے جب بھی آ گیا کوئی کیفی اعظمی

Posted byadminApril 30, 2025April 21, 2025Posted inSher of the Day

Sher – 10

کون سی بات ہے جو اس میں نہیں اس کو دیکھے مری نظر سے کوئی شہریار

Posted byadminApril 29, 2025April 21, 2025Posted inSher of the Day

Posts navigation

Newer posts 1 … 9 10 11 12 Older posts
  • Online Courses
  • Tenders/Advertisement
  • Right to Information
  • Contact Us
Footer Logo

CPO building, Near Ritz Cinema, Kashmiri Gate, Delhi - 110006

Phone: 011 23863858, 23863566, 23863697

Email: urduacademydelhi@gmail.com

Copyright © 2025 All Rights Reserved.

  • Right to Information
  • Contact Us
  • Sitemap