اکادمی اپنی سرگرمیوں میں پوری اردو اور ادبی دنیا کو شامل کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے،جس میں اہم اور معیاری موضوعات جیسے اردو ادب، صحافتی ادب، تاریخی ادب، شاعری کی تنقید اور افسانہ اور ناول کی تنقید اور    دیگر موضوعات پر تحقیق و تنقید سے متعلق کتابوں کی اشاعت شامل ہے۔اکادمی کے سمینار وں میں پڑھے   گئے مقالات کو جو تحقیق و تنقید اور موجودہ ادبی منظر نامے پر مشتمل ہیں ، کتابی صورت میں شا ئع کیا جاتا ہے ۔ ان کے علاوہ   کلاسیکی ادبا و شعرا اور مشاہیر ادب جیسے مرزامظہرجان جاناں، میرتقی میر،غالب، اقبال، سرسید، دتاتریہ کیفی، داغ   و درد دہلوی وغیرہ کی سوانح اور ان کے کلام کے انتخابات پر مبنی مونوگراف بھی اکادمی نے شا ئع    کیے ہیں۔


book_image
مرزا محمود بیگ کے مضامین کا انتخاب
book_image
مشاہیر کی آپ بیتیاں
book_image
نقوش آگہی ( ادبی و علمی مضامین )
book_image
آزادی کے بعد دہلی میں اردو تنقید
book_image
نیا افسانہ ۔ مسائل و میلانات
book_image
نیا اردو افسانہ
book_image
نمائندہ اردو افسانے
book_image
اوراق معانی
book_image
مونوگراف ۔ پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی
book_image
قلعہ معلیٰ کی جھلکیاں
book_image
بیتے ہوئے دن ۔ رتن سنگھ (میری زندگی کا سفر)
book_image
سفر ناموں میں دہلی
book_image
نوائے زندگی
book_image
سوانح دہلی
book_image
سائنس کے دلچسپ مضامین (بچوں کے لیے)
book_image
شیخ ظہور الدین حاتم مونوگراف
book_image
انتخاب کلام شمیم کرہانی
book_image
سائنس میراس