اکادمی اپنی سرگرمیوں میں پوری اردو اور ادبی دنیا کو شامل کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے،جس میں اہم اور معیاری موضوعات جیسے اردو ادب، صحافتی ادب، تاریخی ادب، شاعری کی تنقید اور افسانہ اور ناول کی تنقید اور دیگر موضوعات پر تحقیق و تنقید سے متعلق کتابوں کی اشاعت شامل ہے۔اکادمی کے سمینار وں میں پڑھے گئے مقالات کو جو تحقیق و تنقید اور موجودہ ادبی منظر نامے پر مشتمل ہیں ، کتابی صورت میں شا ئع کیا جاتا ہے ۔ ان کے علاوہ کلاسیکی ادبا و شعرا اور مشاہیر ادب جیسے مرزامظہرجان جاناں، میرتقی میر،غالب، اقبال، سرسید، دتاتریہ کیفی، داغ و درد دہلوی وغیرہ کی سوانح اور ان کے کلام کے انتخابات پر مبنی مونوگراف بھی اکادمی نے شا ئع کیے ہیں۔

مونوگراف ۔ نذیر احمد

اردو نظم ۱۹۶۰ کے بعد

اشاریہ آج کل (جلد اول)

آزادی کے بعد دہلی میں اردو طنزو مزاح

دلی کا آخری دیدار

خدنگ ناز

اٹل بہاری باجپئی کی نظمیں

میلوں لمبا پل ۔ منتخب افسانے

گیارہ بجنے میں سترہ منٹ

آزادی کے بعد دہلی میں اردو غزل

جنرل بخت خاں

کلیات مکاتیب اقبال (جلد اول )

کلیات مکاتیب اقبال (جلد سوم )

کلیات مکاتیب اقبال (جلد دوم )

کلیات مکاتیب اقبال (جلد چہارم )

انتخاب کلام میر سوز

مہربان جن ۔ بچوں کا ناول
