اکادمی اپنی سرگرمیوں میں پوری اردو اور ادبی دنیا کو شامل کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے،جس میں اہم اور معیاری موضوعات جیسے اردو ادب، صحافتی ادب، تاریخی ادب، شاعری کی تنقید اور افسانہ اور ناول کی تنقید اور    دیگر موضوعات پر تحقیق و تنقید سے متعلق کتابوں کی اشاعت شامل ہے۔اکادمی کے سمینار وں میں پڑھے   گئے مقالات کو جو تحقیق و تنقید اور موجودہ ادبی منظر نامے پر مشتمل ہیں ، کتابی صورت میں شا ئع کیا جاتا ہے ۔ ان کے علاوہ   کلاسیکی ادبا و شعرا اور مشاہیر ادب جیسے مرزامظہرجان جاناں، میرتقی میر،غالب، اقبال، سرسید، دتاتریہ کیفی، داغ   و درد دہلوی وغیرہ کی سوانح اور ان کے کلام کے انتخابات پر مبنی مونوگراف بھی اکادمی نے شا ئع    کیے ہیں۔


book_image
طرز خیال (مجموعہ مضامین)
book_image
اردو غزل
book_image
گوپی ناتھ امن ۔ حیات و شخصیت
book_image
رسوم دہلی
book_image
باقیات بیدی
book_image
دیوان غالب
book_image
دہلی اور اس کے اطراف
book_image
معاصر اردو تنقید ۔ مسائل و میلانات
book_image
بیسویں صدی کے شعرائے دہلی (جلد اول)
book_image
عقلمند بادشاہ
book_image
آگ کا بیٹا ۔ بچوں کا ناول
book_image
ماحولیات پر مبنی دلی کی نئی کہانیاں
book_image
آغا شاعر قزلباش دہلوی
book_image
خون کے دھبے
book_image
آزادی کے بعد دہلی میں اردو تحقیق
book_image
انتخاب کلام شاہ نجم الدین مبارک آبرو
book_image
اردو ادب ۔ احتجاج اور مزاحمت کے رویے
book_image
مونوگراف ۔ میر امن