نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں حسرت موہانی
Author Archives: admin
Sher – 8
اردو اکادمی، دہلی کا چار روزہ ’’جشنِ اردو‘‘— تیسرا دن
نئی دہلی۔۲؍نومبر ’’جشنِ اردو‘‘ نہ صرف زبان و ادب کے فروغ کی علامت ہے بلکہ دہلی کی گنگا جمنی تہذیب اور ثقافتی ہم آہنگی کی بہترین مثال بھی ہے۔ دہلی حکومت ہمیشہ سے فن و ثقافت کو عوام کے قریب لانے کی کوشش کرتی رہی ہے تاکہ نئی نسل اپنی تہذیبی وراثت سے جڑ سکے۔ …
Continue reading “اردو اکادمی، دہلی کا چار روزہ ’’جشنِ اردو‘‘— تیسرا دن”
Sher – 7
جس روز کسی اور پہ بیداد کرو گے یہ یاد رہے ہم کو بہت یاد کرو گے محمد رفیع سودا
Sher – 5
اذیت مصیبت ملامت بلائیں ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا خواجہ میر درد
اردو اکادمی، دہلی کا چار روزہ ’’جشنِ اردو‘‘ کا دوسرا دن
نئی دہلی، یکم نومبر ’’بیت بازی جیسے ادبی مقابلوں میں حصہ لینے والے طلبہ و طالبات کے لیے ضروری ہے کہ وہ مکمل تیاری اور مشاقی کے ساتھ ان مقابلوں میں شریک ہوں۔ غیر معیاری اور بے وزن اشعار سے پرہیز کریں، معروف شعراء کے کلام کا انتخاب کریں لیکن اشعار کی کیفیت، تلفظ اور …
Continue reading “اردو اکادمی، دہلی کا چار روزہ ’’جشنِ اردو‘‘ کا دوسرا دن”
Sher – 4
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی علامہ اقبال
اردو اکادمی ،دہلی کے زیر اہتمام چار روزہ’’جشن اردو‘‘ کا آغاز
اردو زبان میں جو مٹھاس ہے، وہ دنیا کی دیگر زبانوں میں دیکھنے کو نہیں ملتی۔ یہ ایک ایسی زبان ہے جس نے محبتوں کی خوشبو اور تہذیبوں کے رنگ لیے ہوئے دنیا کے ہر خطے میں اپنی پہچان مستحکم کی ہے۔ اردو کی یہی حلاوت غیر اردو داں طبقے کو اردو زبان و ادب …
Continue reading “اردو اکادمی ،دہلی کے زیر اہتمام چار روزہ’’جشن اردو‘‘ کا آغاز”
Sher – 3
نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا مرزا غالب
Sher – 147
نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف اف ادائیں اس قدر پیاری کہ توبہ آرزو لکھنوی
Sher – 2
کوئی تم سا بھی کاش تم کو ملے مدعا ہم کو انتقام سے ہے میر تقی میر
