میں نہیں جانتی برا یا بھلا کچھ نہ کچھ یاد آ رہا ہے مجھے شہناز پروین سحر
Author Archives: admin
Sher – 40
Sher – 39
یہ کیسے بوجھ چلے آئے پھر سے پلکوں پر کہ اک زمانے پہ ہم آج مسکرائے تھے پروین شیر
Sher – 38
اب جہاں چاہیں جائیے صاحب میرے دل سے اتر گئے ہیں آپ پروین صبا
Sher – 37
تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیا خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا عبد الحمید عدم
Sher – 36
میں جدائی کا مقرر سلسلہ ہو جاؤں گا وہ بھی دن آئے گا جب خود سے جدا ہو جاؤں گا سبودھ لال ساقی
Sher – 35
مرے خدا کی عنایت اگر نہیں ہوتی مرے چراغ ہوا میں جلے نہیں ہوتے راکیش الفت
Sher – 34
آپ ناراض ہیں اور ہم بھی تو شرمندہ ہیں دونوں دن رات تڑپتے ہیں مگر زندہ ہیں اشہد کریم الفت
Sher – 33
آسمانوں کو سنبھالے رہی قدرت تیری اتنے سرکش تھے کہ تجھ سے نہ سنبھالے گئے ہم عفت عباس
Sher – 32
مری آرزو کا حاصل مری زیست کا سہارا ترا اک حسیں تبسم ترا جلوۂ خود آرا عفت زیبا کاکوروی
Sher – 31
آدمی تم بھی آدمی ہم بھی پھر ہوئی ختم آدمیت کیوں مرغوب اثر فاطمی