وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا پروین شاکر
Author Archives: admin
Sher – 50
Sher – 49
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے احمد فراز
Sher – 48
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم جون ایلیا
Sher – 47
کوئی سناٹا سا سناٹا ہے کاش طوفان اٹھا دے کوئی ناصر زیدی
Sher – 46
خدا بچائے محبت کی اس بلا سے بھی کہ درد دل نہیں جاتا کسی دوا سے بھی پروین کیف
Sher – 45
بے خدا ہونے کے ڈر میں بے سبب روتا رہا دل کے چوتھے آسماں پر کون شب روتا رہا عذرا پروین
Sher – 44
میری آنکھوں میں اترنے والے ڈوب جانا تری عادت تو نہیں پروین فنا سید
Sher – 43
تصور اس کا مرے دیدۂ پر آب میں ہے جو بے حجاب بھی ہو کر ابھی حجاب میں ہے فیض جھنجھانوی
Sher – 42
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے فیض احمد فیض
Sher – 41
تم نے کیوں بارود بچھا دی دھرتی پر میں تو دعا کا شہر بسانے والا تھا پروین کمار اشک